alhudalogo

Alhamdulillahilladzi Kafani۔۔۔

اَلْحَمْدُالِلّٰہِ الَذِی کَفَانِیْ وَاٰوَانِیْ، وَأَطْعَمَنِیْ وَسَقَانِیْ، وَالَّذِیْ مَنَّ عَلَیَّ فَاَفْضَلَ، اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَلَی کُلِّ حِالٍ، اَللَّھُمَّ رَبَّ کُلِّ شَیْئٍٍ، وَمَلَکَ کُلِّ شَیْئٍ، وَاِلٰہَ کُلِّ شَیْئٍ، وَلَکَ کُلُّ شَیْئٍ ،اَعُوْذُبِکَ مِنَ النَّارِ
تمام تعریف اللہ کے لے ہے جس نے میری کفایت کی اور مجھے رہنے کو جگہ دی اور مجھے کھانے اور پینے کو دیا، اور وہ ذات جس نے مجھ پر احسان کیا اورفضیلت عطا فرمائی اور وہ ذات جس نے عطا فرمایا۔ہر حال میں تمام تعریف اللہ ہی کے لے ہے۔اے اللہ ہر چیز کے پالنے والے ہر چیز کے مالک ہر چیز کے معبود تیرے لئے ہی ہے تمام چیزیں ، میں جھنم کی آگ سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں۔
Praise be to Allah who sufficed me and sheltered me , and feeds me and gives me to drink , and conferred great favours upon and gave me preference and who granted me and gave generously. Praise be to Allah upon every state . O Allah Sustainer of every thing, and owner of every thing and God of every thing, and for you everything, and owner of every thing, and for You everything, and I seek refuge in you from the fire.